جرم و سزاعلاقائی

سرکاری سکول احاطہ میں 6 سالہ طالبعلم گٹر میں گر کر جاںبحق

چیچہ وطنی میں 6 سالہ طالبعلم سرکاری سکول کےاحاطے میں واقع بغیر ڈھکن کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔

سرکاری سکول احاطہ میں 6 سالہ طالبعلم گٹر میں گر کر جاںبحق

بچے کی ہلاکت پر اہل خانہ اور اہل علاقہ نے سکول انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا. غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ افسوسناک واقعہ کے بعد سکول کی ہیڈ مسٹریس کو معطل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ساہیوال نے واقعہ کی دو روز میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پتوکی:کھلا مین ہول دو قیمتی جانیں نگل گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button