صنعت وتجارتقومی خبریں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 6688 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 81 ہزار 893 روپے ہو گئی ہے۔

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button