قومی خبریں

پاک بھارت جنگ2025ء:شہدا اور زخمیوں کا امدادی پیکج

بھارتی حملے میں شہید اور زخمی ہونے والے شہریوں کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا گیا

پاک بھارت جنگ2025ء:شہدا اور زخمیوں کا امدادی پیکج

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق شہدا اور زخمی شہریوں کے لیے امدادی پیکج کی منظوری وزیر اعظم نے دی۔ جس کے بعد 34 کروڑ 30 لاکھ روپے ڈپٹی کمشنرز کے آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کر دیے گئے ہیں۔ فنڈز کو 3 کیٹیگریز شہدا، شدید زخمی اور معمولی زخمی میں تقسیم کیا گیا ہے۔ شہید شہریوں کے ورثا کو ایک کروڑ روپے امداد دی جائے گی جبکہ شدید زخمی شہریوں کو 20 لاکھ اور معمولی زخمی کو 10 لاکھ امداد ملے گی۔

پاک افواج کے 2 زخمی جوان شہید، آئی ایس پی آر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button