قومی خبریں

مریم نواز نے کل کی اپنی بسنت مصروفیات منسوخ کردیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل کی اپنی بسنت کی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

83 / 100 SEO Score
مریم نوازمریم نواز نے کل کی اپنی بسنت مصروفیات منسوخ کردیں

ایک بیان میں وزیراعلی نے لبرٹی اسکوائر پر کل ہونے والا میگا بسنت شو  منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ میں کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ قوم خوارج اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف متحد ہے، دہشت گردوں پر کوئی رحم نہیں ہوگا، پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

مریم نواز

پنجاب:زبانی لین دین پر زمین کی فرد نکلوانے،انتقال پر پابندی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button