قومی خبریں

مذاکرات میں ہر مسئلے کا حل موجود ہے:ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مذاکرات میں ہر مسئلے کا حل موجود ہے

مذاکرات میں ہر مسئلے کا حل موجود ہے:ایاز صادق

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میں پارلیمنٹ کو رولز کے مطابق چلاؤں گا۔  اپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کا اتنا موقع دیتا ہوں، مگر وہ مجھ پر تنقید کرتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر کو عوام اور ان کے مسائل کی فکر نہیں۔ بس وہ احتجاج کے بعد واک آؤٹ کر جاتے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مذاکرات میں بیٹھ کر فیصلے ہوتے ہیں، شرائط نہیں لگائی جاتیں۔

 مذاکراتی کمیٹی برقرار رہے گی: ایاز صادق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button