قومی خبریں

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمت میں کمی

نیپرا نے ملک بھر میں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کردی۔

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمت میں کمی

کراچی کے سوا باقی ملک بھر میں بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی۔ کراچی کے لیے 3 روپے فی یونٹ کی کمی کر دی گئی۔ بجلی کی قیمت میں کمی کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیے۔ بجلی صارفین کو ریلیف مارچ کے بلوں میں ملے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  کے الیکٹرک کیلئے دسمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی۔ باقی ملک کیلئےجنوری 2025 کی ایڈجسٹمنٹ میں کمی کی گئی۔

ملک بھر میں بجلی سستی کرنے کی تیاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button