قومی خبریں

محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد

عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا۔

83 / 100 SEO Score

محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد

محمود خان اچکزئی
عمران خان

پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر سے متعلق آگاہ کیا کہ وہ قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے اعظم سواتی کو نامزد کیا گیا۔

سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ سیاسی کمیٹی کرے گی۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عہدہ سے فارغ کر دیا گیا تھا۔

حق مانگو الزامات لگ جاتے ہیں: محمود خان اچکزئی

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ میں کرپشن کے حقائق سامنے لاتا ہوں، اس لیے یہ لوگ میرے پیچھے پڑے ہیں۔

محمود خان اچکزئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button