مالاکنڈ:جنگل میں 2 روز سے لگی آگ پھیل گئی
ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگل میں تیز ہواؤں اور دشوار راستوں کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مالاکنڈ: باٹا جنگل
ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ سے جنگلی حیات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایف سی اہلکار، ریسکیو عملہ اور مقامی افراد آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔