جرم و سزا

لکی مروت: دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق

لکی مروت کے علاقے سربند میں گولہ پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔

84 / 100 SEO Score

لکی مروت: دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے جاں بحقدھماکہ خیز مواد

لکی مروت کے علاقے سربند میں گولہ پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہسپتال حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 2 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔

بلوچستان:خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

دھماکہ خیز مواد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button