جرم و سزا

لودھراں: شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لودھراں کے علاقے کمال پور میں شوہر نے بیوی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا، مقدمہ درج

لودھراں: شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق بیوی نے زمین بیچ کر 14 لاکھ شوہر کو دیے تھے، پیسے واپس مانگنے پر شوہر نے تشدد کیا۔ ورثاء نے الزام لگایا کہ ملزم نے تشدد کے بعد اپنی بیوی کو زہر دیا۔ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔  ملزم نے کہا ہے کہ بیوی نے خودکشی کی۔

کراچی: شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button