بین الاقوامی

لندن:انتہاپسند ہندوں کی پاکستانی ہائی کمیشن جانے کی ناکام کوشش 

لندن میں بھارتی انتہاپسند مظاہرین کی پاکستانی ہائی کمیشن جانے کی کوشش پولیس نے روک دی

لندن:انتہاپسند ہندوں کی پاکستانی ہائی کمیشن جانے کی ناکام کوشش

لندن پولیس نے اس موقع پر ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں 2 مظاہرین کو گرفتار بھی کیا ہے۔ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا اعلان کیا جبکہ پاکستانیوں کو سارک کے تحت ویزے بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ اس معاملے پر دونوں ملکوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

روس نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے منع کر دیا 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button