تازہ ترینبین الاقوامی

لبنان: اسرائیلی سے حملوں 1 شہری شہید

لبنان میں اسرائیلی حملوں سے 1 شہری شہید، 7 زخمی

84 / 100 SEO Score

بیروتلبنان: لبنان کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں ان کا 1 شہری شہید جبکے 7 زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے صدر جوزف اون نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہمارے شہریوں کو شہید کر کے جنگ بندی معاہدے کے خلاف ورزی کر رہا ہے۔

صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ منظم انداز سے مسلسل جاری ہے جس میں شہری انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا کہ گرین ود آؤٹ بارڈر نامی این جی او کی تنصیبات پر اس لیے لبنانحملہ کیا کیوں کہ یہ تنصیبات جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں حزب اللّٰہ کی موجودگی کو چھپانے کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔

طالبان اور بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button