جرم و سزا
لاہور: ہتھوڑا مار کر ایک شخص قتل
ساندہ میں نامعلوم ملزم نے کباڑ خانے میں ہتھوڑا مار کر ایک شخص کو قتل کر دیا۔

لاہور: ہتھوڑا مار کر ایک شخص قتل
لاہور پولیس کے ایس ایس پی ڈاکٹر عمر نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
ایس ایس پی کا مزید کہنا ہے کہ واقع کی مزید تفتیش جاری ہے۔