قومی خبریں

لاہور ہائی کورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کےلیے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی۔

لاہور ہائی کورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر اجلاس ہوا۔

اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کےلیے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔

ایڈیشنل ججز کےلیے خالد اسحاق، چوہدری سلطان محمود، جواد ظفر شامل۔

سردار اکبر علی ڈوگر، اویس خالد اور ملک جاوید اقبال کے بھی ناموں کی منظوری دی گئی۔

ایڈیشنل ججز کے لیے حسن نواز مخدوم، احسن رضا کاظمی اور ملک وقار حیدر اعوان کے بھی فائنل کئے گئے۔

اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن کو 10 ایڈیشنل ججز کے لیے 49 نامزدگیاں موصول ہوئی تھیں۔ جن میں 4 سیشن ججز اور 45 سینئر وکلاء کے نام شامل تھے۔

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button