جرم و سزا

لاہور: کوٹ عبدالمالک مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد زخمی

کوٹ عبد المالک پرانے ٹول پلازہ پر زمین کے تنازع پر فائرنگ مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ 

82 / 100 SEO Score

لاہور: کوٹ عبدالمالک مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد زخمیکوٹ عبدالمالک مخالفین کی فائرنگ

فیروزوالہ( عمر شہزاد سے) کوٹ عبد المالک پرانے ٹول پلازہ پر زمین کے تنازع پر فائرنگ مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں 55 سالہ امجد، 28 سالہ اویس، 45 سالہ عبداللہ، 26 سالہ علی رضا شامل ہیں۔

کوٹ عبدالمالک مخالفین کی فائرنگ

ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو فوراً ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے واقع کی مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button