||Mahsriq Urdu||
صابر رانا: پنجاب کالج میں پنجاب بورڈ کی طرف سے انٹر کالجیٹ باڈی بلڈنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس پنجاب بھر کے کالجز کے سٹوڈنٹس نے حصہ لیا اور مختلف پوزیشنز حاصل کئیں جی سی کالج لا ہور کی طرف سے سنی اور ملک انعام رسول نے حصہ لیا اور بہترین پوزیشنز حاصل کئیں جبکہ ٹائٹل لاہور بورڈ پنجاب کالج نے حاصل کیا آخر میں پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق نے جیتنے والے سٹوڈنٹس انعام تقسیم کئے