علاقائیعلاقائی خبریں

لاہور : پارکنگ قبضہ مافیا زائد وصولی کا سلسلہ نہ تھم سکا

 لاہور میں غیر قانونی پارکنگ اور اوور چارجنگ کا مسئلہ حل نہ ہو سکا، خصوصاً حاجی کیمپ کے علاقے میں جہاں پارکنگ کی نوٹیفائیڈ فیس اور پرچیاں ہونے کے باوجود اوور چارجنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے

لاہور پارکنگ کمپنی کی جانب سے پارکنگ فیس کے نوٹیفیکیشن کے باوجود شہریوں سے اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے۔ حاجی کیمپ میں گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے 30 روپے کی جگہ 50 روپے وصول کیے جانے لگے ہیں جبکہ موٹر سائیکل پارک کرنے کے لیے 10 روپے کی بجائے 20 روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف شہریوں کو پریشان کر رہی ہے بلکہ پارکنگ کے علاقے میں تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button