جرم و سزا

لاہور: ٹرین کی زد میں آ کر 11 سالہ بچہ جاں بحق

حادثہ امامیہ کالونی پھاٹک کے قریب کھیلتے ہوئے پیش آیا

86 / 100 SEO Score

ٹرین کی زد میںلاہور: ٹرین کی زد میں آ کر 11 سالہ بچہ جاں بحق

حادثہ امامیہ کالونی پھاٹک کے قریب کھیلتے ہوئے پیش آیا۔ فیروز والا امامیہ کالونی پھاٹک کے قریب ایک کھیلتا ہوا بچہ ٹرین کے نیچے آ کر جان بحق ہو گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق بچہ کھیل رہا تھا جس کی وجہ سے اسے پتہ نہیں لگا اور وہ ٹرین کی زد میں آگیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری رسپانس دیا جب جائے وقوع پر پہنچی تو بچہ مردہ حالت میں پایا گیا۔ جان بحق بچے کی شناخت عزیز ولد عثمان عمر 11 سال کے نام سے ہوئی۔

ٹرین کی زد میں

پھول نگر: مختلف حادثہ میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

ٹرین کی زد میں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button