ایکسکلوزیو ویڈیوزمشرق ایکسکلوزیو

لاہور: مویشی منڈیوں میں سہولیات کا فقدان، 70 ہزار پانی کا

لاہور کی مویشی منڈی مناواں مشرق اردو کی سپیشل رپورٹ

82 / 100 SEO Score

لاہور: مویشی منڈیوں میں سہولیات کا فقدان گاہک و بیوپاری پریشان لاہور: مویشی منڈیوں سہولیات غائب

مناواں میں حکومت پنجاب کی جانب سے لگائی مویشی منڈی میں پینے کا پانی نایاب ہو چکا پے۔ بیوپاری مہنگا پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔ باتھ روم اور جانوروں کے لیے پانی بھی موجود نہیں۔ بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہمیں بجلی تک فراہم نہیں کی گئی۔

لاہور: مویشی منڈیوں سہولیات غائب

ہم اپنے جنریٹر سے بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ پانی کے لیے ہر بیوپاری نے ستر ہزار روپے ادا کئے ہیں۔ تب جا کر اپنی موٹریں لگا کر پانی حاصل کررہے ہیں۔ جو پانی آ رہا ہے وہ بھی انتہائی گندا اور پینے کے قابل نہیں۔

عیدالاضحی کی آمد، مویشی منڈیوں کا قیام

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button