علاقائیعلاقائی خبریں

لاہور: طلباءو طالبات کا انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز کا مطالعاتی دورہ

طالب علموں نے انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز کی مختلف برانچز کا وزٹ کیا

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلباءو طالبات کا انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز کا مطالعاتی دورہ ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے طلباءوطالبات کو بریفننگ دی،طلباءو طالبات نے انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز کی مختلف برانچز کا وزٹ کیا،طلباءکو سی آر او برانچ کی ورکنگ بارے تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں،انسپکٹر محمد یوسف نے طلباءکو کرائم سین اور ڈیڈ ہاو¿س کا وزٹ بھی کروایا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ ایسے معلوماتی وزٹ سے طلباءکو پولیس ورک اور انویسٹی گیشن ٹولز کو سمجھنے میں مدد ملے گی، دورہ طالب علموں کو آگاہی کے ساتھ ساتھ کرائم کی روک تھام میں بھی مدد گار ثابت ہو گا،بہترین تعاون اور ریفریشمنٹ پر طلباءنے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا شکریہ ادا کیا۔
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آمد، ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے ایس ڈی پی او گجر پورہ سہیل کاظمی کی عیادت کی،محمد نوید کی سہیل کاظمی کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار،ایس ڈی پی او سہیل کاظمی دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے پر پی آئی سی میں داخل ہیں،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی ڈاکٹرز کو بہترین علاج معالجے اور سہولیات فراہم کرنے کی ہدائیت،ڈی ایس پی سہیل کاظمی کا شمار لاہور کے ذمہ دار اور محنتی پولیس افسران میں ہوتا ہے،ایس ایس پی کا اس کہنا ہے کہ محکمہ پولیس اپنے اہلکاروں کے بہترین علاج معالجہ میں کوئی بھی کسر ا±ٹھا نہ رکھے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button