Site icon MASHRIQ URDU

لاہور: صنم جاوید شوہر سمیت گرفتار

news 1745830145 3837

لاہور: صنم جاوید شوہر سمیت گرفتار

صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرین ٹاؤن کے علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔ 9 مئی جلاؤ گھیراو کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ رواں ماہ کی 22 تاریخ کو سپریم کورٹ نے صنم جاوید کی بریت کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی تھی۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ صنم جاوید کے ریمانڈ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہوئی ہے۔

9 مئی: ضمانتیں منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

Exit mobile version