قومی خبریں

لاہور: شاہ محمود اور پرویز الہٰی کی ملاقات

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

لاہور: شاہ محمود اور پرویز الہٰی کی ملاقات

چوہدری پرویز الہٰی نے شاہ محمود کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

اسے بھی پڑھیے۔۔۔

شاہ محمود قریشی بیمار، ہسپتال منتقل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button