کھیل

لاہور: سیمی فائنل میں شائقین کو فری افطار کا اعلان

لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کرانے کا اعلان کر دیا۔

لاہور: سیمی فائنل میں شائقین کو فری افطار کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ و جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے والوں کو فری افطاری دی جائے گی۔ شائقین ٹکٹ دکھا کر کجھور، جوس اور منی پیزا کا حامل افطاری باکس حاصل کر سکیں گے۔ شائقینِ کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر فوڈ اسٹالز سے کھانے پینے کی دیگر اشیاء بھی خرید سکیں گے۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میچ کل دوپہر 2 بجے شروع ہو گا اور لاہور میں افطار شام 6 بج کر 5 منٹ پر ہو گی۔

پہلا سیمی فائنل: آسٹریلیا بیٹنگ کا فیصلہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button