جرم و سزا

لاہور: سوتن قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی

لیاقت آباد میں خاتون نے سوتن کو قتل کیا اور لاش بوری میں بند کرکے پھینک دی۔

لاہور: سوتن قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی۔

تعفن پھیلنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے کارروائی کرکے لاش برآمد کرکی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمہ کے شوہر نے 6 ماہ پہلے دوسری شادی کی تھی۔ ملزمہ نے سوتن کو سر پر بیلن مار کر زخمی کیا بعد میں نبض کاٹ دی اور لاش بوری میں بند کرکے ساتھ والے کوارٹر میں پھینک دی۔ ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا جس نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔

لودھراں: شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button