قومی خبریں

لاہور: رمضان میں موسم خوشگوار رہے گا

لاہور میں رمضان المبارک کے دوران موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔

لاہور: رمضان میں موسم خوشگوار رہے گا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمۂ نے کہا ہے کہ لاہور میں وقفے وقفے سے یکم مارچ تک بارش کا امکان ہے۔

رمضان کے پہلے عشرے میں بارش متوقع ہے۔ بارش سے درجۂ حرارت 22 ڈگری تک رہے گا۔

ثاقب حسین کا کہنا ہے کہ پندرہویں روزے کے بعد درجۂ حرارت 30 ڈگری تک جائے گا۔

ملک بارش و برفباری، سردی میں اضافہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button