قومی خبریں
لاہور: جلو کے علاقہ میں بھی ڈرون حملہ کی اطلاعات

لاہور: جلو کے علاقہ میں بھی ڈرون حملہ کی اطلاعات
لاہور کے علاقہ جلو موڑ کے قریب بھی ڈرون کے گرائے جانے کی اطلاعات ہیں جہاں فوج نے کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ مذید انکوائری جاری ہے۔ دھماکہ سن کر علاقہ مکین اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔