جرم و سزا
وانا میں دھماکا، 6 افراد جاںبحق
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

وانا میں دھماکا، 6 افراد جاںبحق
ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ناصر خان نے کہا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا منتقل کیا جا رہا ہے۔