علاقائی خبریںقومی خبریں

لاہور:گنگا رام ہسپتال کی دوسری منزل سے گر کر خاتون جاںبحق

لاہور کے سر گنگا رام اسپتال کی دوسری منزل سے گر کر خاتون جان کی بازی ہار گئی۔

لاہور:گنگا رام ہسپتال کی دوسری منزل سے گر کر خاتون جاںبحق

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون ہسپتال کے ایف جے بلاک کی دوسری منزل کی کھڑکی میں بیٹھی تھی، مرنے والی خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی ہے۔

خاتون نے کھڑکی سے چھلانگ لگائی یا وہ حادثاتی طور پر گری؟ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دیا اور ایم ایس کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔

چلڈرن ہسپتال فیصل آباد:خاتون سے زیادتی اور خود کشی کا معاملہ

صوبائی وزیر صحت نے واضح طور پر کہا کہ تحقیقات کے بعد حقائق سامنے رکھے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button