تازہ ترینجرم و سزا

لاہور:پرائیویٹ اکیڈمی پرنسپل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

لاہور میں پرائیویٹ اکیڈمی کے پرنسپل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، پولیس نے طالبہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

لاہور:پرائیویٹ اکیڈمی پرنسپل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی لاہور میں پرائیویٹ اکیڈمی کے پرنسپل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ، پولیس نے طالبہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق بچی کی ماں نے بتایا کہ پرنسپل نے اتوار کو ایکسٹرا کلاسز کے لیے نویں جماعت کی طالبات کو سینٹر بلایا۔

مالک مکان کی کرائے دار لڑکی سے ذیادتی

پرنسپل نے دیگر طالبات کو واپس بھیجا اور انکی بیٹی سے لیب روم میں زیادتی کی۔ متاثرہ بچی کی والدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انکی بچی کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل کرالیا گیا ہے، رپورٹ سے حتمی نتائج سامنے آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button