علاقائیقومی خبریں
لاہور:موٹرسائیکل اور سائیکل الگ لین کی تیاری
لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کے لیے الگ راستہ کی تیاری آخری مراحل میں ہے

لاہور:موٹرسائیکل اور سائیکل الگ لین کی تیاری آخری مراحل میں ہے، پہلے مرحلے میں فیروز پور روڈ کینال روڈ سے لاہور پُل تک بائیکر لین کی تعمیر جاری ہے۔ 10 کلومیٹر بائیکرز لین کو خوبصورت سبز رنگ سے تیار کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بائیکرز لین کے جدید عالمی تصور سے حادثات میں کمی اور ٹریفک کی روانی آئے گی۔
One Comment