علاقائیقومی خبریں
لاہور: آوارہ کتے کا کمسن بچے پر حملہ
لاہور کے علاقے اچھرہ میں آوارہ کتے نے گلی میں کھیلتے کمسن بچے کو حملہ کرکے زخمی کردیا ہے۔

لاہور: آوارہ کتوں کا کمسن بچے پر حملہ
لاہور کے علاقہ اچھرہ میں 6 سالہ فواد گلی میں بارش کے پانی میں کھیل رہا تھا۔ اسی دوران گلی میں موجود 2 آوارہ کتوں میں سے ایک نے بچے پر حملہ کردیا، کتا بچے کو نوچتے ہوئے گھسیٹ کر لے گیا جس کے باعث بچہ شدید زخمی ہو گیا۔
آوارہ کتے کا کمسن بچے پر حملہ
قریب کھڑے ایک شخص آوارہ نے کتے کو پتھر مار کر بھگایا جس پر وہ بچے کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔ زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔