قومی خبریں

لیسکو کی نجکاری: جلد متوقع 

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری جلد کرنے کے احکامات موصول۔

لیسکو کی نجکاری: جلد متوقع

ذرائع کے مطابق لیسکو میں پرائیویٹ چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی کے لیے انٹرویوز مکمل کرلیے گئے ہیں۔ 17 انجینئرز نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے کے لیے اپلائی کیا تھا۔ 3 حتمی امیدواروں کے ناموں کی سمری وزارت پاور کو بھجوائی جائے گی۔ لیسکو کے موجودہ چیف رمضان بٹ اور جی ایم اعجاز بھٹی نے بھی انٹرویو دیا تھا۔نئے چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی 3 سال کے لیے ہوگی۔

لیسکو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button