بین الاقوامی

لاس اینجلس: آج پھر مظاہرے، مزید گارڈز تعینات

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں آج پھر مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ 

81 / 100 SEO Score

آج پھر مظاہرے، مزید گارڈز تعیناتلاس اینجلس:

خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فوج نے 700 میرینز  فوری تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل گارڈز کے اضافے دستے بھی لاس اینجلس میں تعینات کردیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق میرینز سرکاری املاک کی حفاظت کریں گے۔

لاس اینجلس:

اتوار کو کیلی فورنیا میں مظاہرے کنٹرول کرنے کے لیے ٹرمپ کے نیشنل گارڈز بھیجنے پر صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی تھی۔ مظاہرین نے کئی گاڑیاں جلا دی تھیں۔ غیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف چھاپوں کی وجہ سے چار روز پہلے مظاہرے شروع ہوئے تھے، اب تک 200 سے زائد افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔

امریکا: ٹرمپ مخالف مظاہرے زور پکڑنے لگے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button