قومی خبریں

فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے ہٹانے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید کا نام عارضی طور پر پرووژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے ہٹانے کا حکم

سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس ثابت اللّٰہ خان نے کی۔ فیصل جاوید کو عمرے پر جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس صاحبزادہ اسداللّٰہ نے کہا کہ آپ عمرہ کر کے واپس آجائیں تو پھر کیس کو دیکھیں گے۔  ایف آئی اے کے نمائندے نے کہا کہ ہمیں آرڈر شیٹ فراہم کی جائے ایئر پورٹ پر دے دیں۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ نے کہا کہ آج ہی کاپی آپ کو مل جائے گی۔ جس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

کے پی حکومت درسی کتب کی چھپائی سے روک دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button