جرم و سزا

فیصل آباد: 20 بچوں اور بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتار

فیصل آباد میں کم سن بچے اور بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

84 / 100 SEO Score
فیصل آباد: 20 بچوں اور بچیوں سے زیادتی، ملزم گرفتاربچوں اور بچیوں سے زیادتی

 ملزم نے مبینہ طور پر 20 سے زائد 8 سے 12 سال کی بچیوں اور لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم کے موبائل سے بچوں سے زیادتی کی 30 سے زائد ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئیں۔

ترجمان کے مطابق سی سی ڈی کے مطابق ملزم اسلحہ کے زور پر بچوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔

گوجرانوالہ: 8 سالہ بچے کا اغواء، زیادتی و قتل، قاتل محلے دار

بچوں اور بچیوں سے زیادتی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button