تازہ ترینجرم و سزاقومی خبریں

کراچی: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

84 / 100 SEO Score

کراچیکراچی: ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان نے ناگن چورنگی کراچی کے قریب فائرنگ کی جس سے دو موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا جسے عباسی شہید ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

واقعہ کے بعد کی سی سی ٹی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد کو فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
کراچی

افغان کرکٹ بورڈ کو بھی زکام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button