جرم و سزا
فیصل آباد: خاتون کی 3 بیٹیوں سمیت خود کشی کی کوشش
فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ ریسکیو اسٹیشن پر خاتون نے 3 بیٹیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔

فیصل آباد: خاتون کی 3 بیٹیوں سمیت نہرمیں چھلانگ لگا دی
فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ ریسکیو اسٹیشن پر خاتون نے 3 بیٹیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔ حکام کے مطابق خاتون اور بچیوں کو باحفاظت نہر سے نکال لیا گیا ہے۔
خاتون کی 3 بیٹیوں سمیت خود کشی
ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ خاتون نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر نہر میں چھلانگ لگائی تھی۔