Site icon MASHRIQ URDU

فیصل آباد: تھانیدار کے کمرے سے منشیات برآمد

2688126 drugsrecoveredx 1724041306 600x450 1

فیصل آباد: تھانیدار کے کمرے سے منشیات برآمد 

تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او کے کمرے میں چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے میں 4 کلو افیون اور 2 کلو چرس برآمد ہوئی۔ منشیات برآمد ہونے پر چاروں اہلکار فرار ہو گئے۔ ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق اہلکاروں نے 6 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر کے 2 منشیات فروشوں کو چھوڑا تھا۔ جس پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے نشاندہی کی اور ڈی ایس پی فیکٹری ایریا نے کارروائی کی۔

لاہور: پولیس کی بڑی کارروائی منشیات سمیت ملزم گرفتار

Exit mobile version