جرم و سزا

فیصل آباد: بدفعلی اور قتل کے 3 ملزمان گرفتار

فیصل آباد، تاندلیانوالہ میں بچہ بدفعلی کے بعد قتل، بچے سے بدفعلی اور قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے 5 سال کے بچے کو قتل کرنے کے بعد لاش کھیت میں پھینک دی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ واقعہ 3 روز قبل تاندلیانوالہ میں پیش آیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button