جرم و سزا

فیروز والا: ٹریفک حادثہ میں 50 سالہ خاتون جاں بحق

حادثہ اٹاری مین سٹاپ شرقپور روڈ پر پیش آیا، تیز رفتار کار نے سڑک کراس کرتی ہوئی خاتون کو کچل دیا 

84 / 100 SEO Score
فیروز والا: ٹریفک حادثہ میں 50 سالہ خاتون جاں بحقٹریفک حادثہ
فیروز والا( عمر شہزاد سے ) فیروز والا ٹریفک حادثہ اٹاری مین سٹاپ شرقپور روڈ پر پیش آیا۔ تیز رفتار کار نے سڑک کراس کرتی ہوئی خاتون کو کچل ڈالا۔
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے موقع پر جان بحق خاتون کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کیا۔ جانبحق 50 سالہ خاتون کی شناخت صاحبہ زوجہ محمد منشاء کے نام سے ہوئی۔ بعد ازاں ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔

لاہور: کرنٹ لگنے سے چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے

ٹریفک حادثہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button