علاقائی

فیروز والا: بارش نے انتظامیہ کے پول کھول کر رکھ دیے

ٹی ایم اے فیروزوالہ کی ناقص کارگردگی منظر عام پر سیوریج کا نظام درہم برہم,گلیاں بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے  

83 / 100 SEO Score

فیروز والا: بارش نے انتظامیہ کے پول کھول کر رکھ دیےفیروز والا

عمر شہزاد سے:  رات بھر ہونے والی موسلا دھار بازش نے ٹی ایم اے فیروزوالہ کا پول کھول کر رکھ دیا. گلیاں بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے. سیوریج کا ناکارہ سسٹم ٹی ایم اے فیروزوالہ کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے.

فیروز والا: ایک بارش میں پورا علاقہ تلاب بن گیا

بارش رکنے کے بعد بھی پانی گلیوں اور بازاروں میں کھڑا دکھائی دیتا ہے. علاقہ مکینوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ٹی ایم اے فیروزوالہ کے عملے کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے اور متحرک عملے کی طعیناتی کی اپیل کی ہے.

پنجاب: بارشوں سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، 11 زخمی

فیروز والا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button