علاقائی

فیروزوالہ: ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 5 زخمی  

حادثہ موٹر وے پر کوٹ عبد المالک کے مقام پر پیش آیا

81 / 100 SEO Score
فیروزوالہ: ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 5 زخمی  ٹریفک حادثہ

ریسکیو زرائع کے مطابق تیز رفتار کاروان کیری ڈبہ ٹائر بلاسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گیا۔ کیری ڈبہ میں 6 افراد سوار تھے ۔ کیری ڈبہ شیخوپورہ سے لاہور جا رہا تھا۔
حادثہ میں 1 شخص جانبحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی۔
تمام افراد کا تعلق لاہور سے تھا ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دی اور زخمیوں اور مرنے والے کی لاش کو ہستپال منتقل کر دیا گیا۔
ٹریفک حادثہٹریفک حادثہ
اطلاعات کے مطابق تمام افراد ایک نجی کمپنی کے ملازم تھے اور ویکسینیشن کے بعد واپس لاہور جا رہے تھے ۔
زخمیوں میں 24 سالہ حمزہ ولد خادم، 23 سالہ بلال ولد ادریس، 24 سالہ علی ولد شکیل، 25 سالہ قاسم ولد عاشق اور 28 سالہ تنویر شامل ہے جبکہ جانبحق ہونے والے کی شناخت عرفان عمر 30 سال بتائی گئی ہے۔
https://mashriqurdu.com/%d8%a8%d9%b9%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d8%ac%db%8c%d9%be-%d8%ad%d8%a7%d8%af%d8%ab%db%81%d8%8c-%d8%a8%da%86%db%81-%d8%ac%d8%a7%da%ba%d8%a8%d8%ad%d9%82%d8%8c-11-%d8%b2%d8%ae%d9%85%db%8c/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button