تازہ ترین

فوجی عدالتوں میں کیس چلائے جانے کی مخالفت: پی ٹی آئی کا عالمی عدالت جانے کا اشارہ

پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی عدالت جانے کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فوجی عدالتوں کو سویلینز کے کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے پر تشویش کا اظہار کیا۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہمارے85 کارکنوں کےمقدمےفوجی عدالتوں میں ہیں،فیصلے پر عالمی عدالت انصاف جانے کا سوچ سکتے ہیں، نظر ثانی دائر کریں یا عالمی عدالت جائیں، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button