Site icon MASHRIQ URDU

فواد چوہدری: وارنٹ گرفتاری جاری

وارنٹ جاری:

وارنٹ جاری:

راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے فواد چوہدری کے  احکامات گرفتاری جاری کردیے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کر کے 30 جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

وارنٹ جاری:

فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی اراضی منتقلی کا مقدمہ درج ہے۔

سابق وفاقی وزیر کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے درج کر رکھا ہے۔

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Exit mobile version