Site icon MASHRIQ URDU

فلسطینیوں کی بے دخلی نامنظور، سعودی عرب

1460024 7332223 sau updates

فلسطینیوں کی بے دخلی نامنظور، سعودی عرب

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری و مستقل بنیادوں پر جنگ بندی ہونی چاہیے۔ غزہ کے شہریوں کو امداد سے محروم کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

سعودیہ اور قطر کی غزہ میں بجلی منقطع کرنے پر صرف مذمت

Exit mobile version