بین الاقوامی

فلاڈیلفیا طیارہ حادثہ،ہلاکتیں 7 ہوگئیں،19زخمی

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے، حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے۔

فلاڈیلفیا طیارہ حادثہ،ہلاکتیں 7 ہوگئیں،19زخمی، شمال مشرقی علاقے میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تھا، حادثے میں پہلے 6 افراد کے ہلاک کی اطلاعات آئیں اب ایک اور ہلاکت کنفرم کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی، طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

واشنگٹن:مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ 

خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے کی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button