بین الاقوامی
فرانس: شدید آگ، خاتون سمیت 13 ہلاک
فرانس کے جنگلات میں لگنے والی شدید ترین آگ سے ایک خاتون سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

فرانس: شدید آگ، خاتون سمیت 13 ہلاک
شعلے 17 ہزار ہیکٹر رقبے پر پھیل چکے ہیں۔ جن کو بجھانے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔ فرانسیس حکام کے مطابق اس وقت 2 ہزار فائر فائٹرز اور 500 بجھانے والی گاڑیاں شعلوں پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
اب تک ایک خاتون سمیت 13 افراد ہلاک جبکہ 11 فائر فائٹرز زخمی ہوگئے ہیں جن 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔