جرم و سزا

اسلام آباد: موٹروے پولیس کی گاڑی پر حملہ

 نامعلوم شرپسند عناصر کی موٹروے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ بعد موقع سے فرار ہو گئے

اسلام آباد: موٹروے پولیس کی گاڑی پر حملہ

فائرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی مگر سوار دونوں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ ضلعی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، ملزمان کی تلاش اور تفتیش جاری ہے۔

بارات میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button