Site icon MASHRIQ URDU

غیر ملکی دورے پر جاؤ سمجھتے ہیں پیسے مانگنے آگیا، شہباز شریف

پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے، شہباز شریف

غیر ملکی دورے پر جاؤ سمجھتے ہیں پیسے مانگنے آگیا، شہباز شریف

ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چٹھہ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ جب تک اسلام آباد پر چڑھائی کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرے گا۔ نواز شریف نے اپنی سیاست قربان کی مگر ملک کو قربان ہونے سے بچایا ہے۔ مہنگائی 40 فیصد سے 2.4 فیصد پر آگئی۔ بجلی کی قیمتوں میں بھی مزید کمی کی جائے گی۔ کہا کہ مریم نواز پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہی ہیں، ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے۔

ورلڈ بینک، 20 ارب ڈالرز وعدے پر مشکور ہیں، شہباز شریف

 

وزیراعظم نے ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور راجن پور میں یونیورسٹی بنانے کا اعلان  بھی کیا۔

Exit mobile version