بین الاقوامی
غزہ کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا، اقوام متحدہ
عالمی عدالت انصاف نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ اسرئیل جنگ کا سلسلہ روکے اور ہونے والے نقصان کا ہرجانہ ادا کرے۔

غزہ کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا، اقوام متحدہ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسیشا البانیز نے سوشل میڈیا پر اسرائیل اور غزہ میں جنگ کے حوالے سے اہم بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل بغیر کسی دباؤ کے خاموشی سے جنگ کے بعد غزہ کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انہیں کبھی سفارت کاری اتنی ظالم اور بے رحم محسوس نہیں ہوئی۔